Results 1 to 5 of 5

Thread: خود پر بھروسہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel خود پر بھروسہ

    خود پر بھروسہ

    ایک امیر آدمی Ù†Û’ اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے لکھا کہ’’ نوکری کرنے والا شخص کبھی خوشØ+ال نہیں ہو سکتا۔ انسان Ú©ÛŒ معاشی زندگی اس وقت شروع ہو تی ہے جب وہ خود اپنے لئے کام کا آغاز کرتا ہے۔ اگر تعلیم سے روٹی کمائی جاتی تو آج دنیا Ú©Û’ تمام پروفیسر ارب پتی ہوتے۔ اس وقت دنیا میں سینکڑوں ارب پتی موجود ہیں لیکن ان میں ایک بھی پروفیسر ØŒ ڈاکٹر یا ماہر تعلیم شامل نہیں ہے۔ ترقی ہمیشہ درمیانے Ù¾Ú‘Ú¾Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ لوگوں Ù†Û’ Ú©ÛŒ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں Ù†Û’ وقت Ú©ÛŒ قدروقیمت Ú©Ùˆ سمجھا۔ چنانچہ یہ لوگ ڈگریاں Ø+اصل کرنے Ú©Û’ بعد یا طالب علمی Ú©Û’ دور میں ہی کاروباری زندگی میں آگئے۔ایک بڑا بزنس مین کبھی کالج نہیں گیا لیکن اس Ú©ÛŒ کمپنی میں 30ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین Ùˆ Ø+ضرات نوکری کر رہے ہیں۔ یہ لوگ اس سے کہیں بہتر علم ØŒ ÙˆÚ˜Ù† اور دماغ رکھتے ہیں۔ بس ایک خامی ہے ØŒ یہ لوگ نوکری Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کا Ø+وصلہ نہیں رکھتے شاید انہیں اپنی صلاØ+یتوں پر اعتبار نہیں ۔اگر کوئی شخص دوسروں Ú©Û’ لئے کام کرسکتا ہے تو وہ اپنے لئے کیوں نہیں کام کرسکتا ØŸ سوچنے اور عمل کرنے Ú©Û’ لئے Ø+وصلہ چاہئے۔
    2gvsho3 - خود پر بھروسہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خود پر بھروسہ

    2gvsho3 - خود پر بھروسہ

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: خود پر بھروسہ

    Very good

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: خود پر بھروسہ

    i agreee with u.....

  5. #5
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: خود پر بھروسہ

    Khoob
    Humor is the best Medicine in a bz Day

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •